ہم نے ایسی بھی کیا خطا کر دی
جس پر تم نے یہ انتہا کر دی
اتنی چاہت سے چنا تھا تمھیں لاکھوں میں
اتنے سپنے تھے ان جاگتی آنکھوں میں
پیار کی وہ دنیا کیوں فنا کر دی
ہم نے ایسی بھی کیا خطا کر دی
جس پر تم نے یہ انتہا کر دی
کوئ تو ھم کو الزام دیا ہوتا
ھم نے بھی جان جاں شکوہ نہ کیا ھوتا
ہم نے ایسی بھی کیا خطا کر دی
جس پر تم نے یہ انتہا کر دی